Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے
    شجر سے ٹوٹ کے جو فصلِ گُل پہ روئے تھے

    ابھی ابھی تمہیں سوچا تو کچھ نہ یاد آیا
    ابھی ابھی تو ہم اک دوسرے سے بچھڑے تھے

    تمہارے بعد چمن پر جب اک نظر ڈالی
    کلی کلی میں خزاں کے چراغ جلتے تھے


    تمام عمر وفا کے گنہگار رہے
    یہ اور بات کہ ہم آدمی تو اچھے تھے

    شبِ خاموش کو تنہائی نے زباں دے دی
    پہاڑ گونجتے تھے، دشت سنسناتے تھے

    وہ ایک بار مرے جن Ú©Ùˆ تھا Ø+یات سے پیار
    جو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے

    نئے خیال اب آتے ہیں ڈھل کے ذہن میں
    ہمارے دل میں کبھی کھیت لہلہاتے تھے

    یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں
    پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے

    ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
    کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں
    پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے

    aallaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    Very Nice ......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    nyc


    ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
    کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے

    2dnmmf - وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •